ضلع خیر پور، انسداد پولیو مہم کے تیاری کے سلسلے میں اجلاس

جمعہ 14 فروری 2020 14:43

ضلع خیر پور، انسداد پولیو مہم کے تیاری کے سلسلے میں اجلاس
سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2020ء) ضلع خیر پور میں 17 سے 23 فروری تک چلائی جانے والی انسداد پولیو مہم کے تیاری کے سلسلے میں ایک اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت اے ڈی سی ون ضمیر علی جاگیرانی نے کی جبکہ اجلاس میں اسٹنٹ کمشنرز،ڈی پی سی آر، صحت ، پولیس ،ڈبلیو ایچ او،یونیسیف، ٹی ایچ اوز اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی، اس موقع پر اے ڈی سی ون نے کہا کہ ضلع بھر میں پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے یوسی ایم اوز اور یوسی سیکریٹریز کی حاضری کو یقینی بنایا جائے اور غیر حاضر عملے کی نشاندہی کر کے لسٹ مہیا کی جائے تاکہ ان کے خلاف قانونی کاروائی عمل لائی جائے۔

(جاری ہے)

۔انہوں نے کہا کے مائکرو پلان کو کامیاب بنانے کے لئے یوسی ایم اوز اور ٹیموں کے کرگردگی کی سختی سے نگرانی کی جائے تاکہ تمام بچوںکو پولیو سے بچاء کے قطرے پلا ئے جا سکے اور اس موذی مرض سے آنے والی نسل کو بچایا جا سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی