چین،کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا ،مزید 143افراد ہلاک ، ہلاکتوں کی تعداد 1523ہوگئی

چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 66 ہزار 492 ، دیگر 29 ملکوں میں بھی متعدد افراد وائرس سے متاثر ہیں، رپورٹ

ہفتہ 15 فروری 2020 16:33

چین،کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا ،مزید 143افراد ہلاک ، ہلاکتوں کی تعداد 1523ہوگئی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2020ء) کورونا وائرس سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا، ہفتہ کو مزید 143 افراد کی اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 1523 تک پہنچ گئی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 66 ہزار 492 جبکہ دیگر 29 ملکوں میں بھی متعدد افراد وائرس سے متاثر ہیں۔جاپان، ہانگ کانگ اور فلپائن میں بھی 3 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔ادھر بیجنگ میں چھٹیوں سے واپس آنے والے شہریوں سے اپیل کی گئی کہ وہ 14 روز تکquarantine میں رہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی