2020ء کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،

39 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے، مہم میں 2 لاکھ 65 ہزار پولیو ورکرز خدمات سرانجام دیں گے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا بیان

پیر 17 فروری 2020 15:35

2020ء کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 فروری2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ2020ء کی پہلی انسداد پولیو مہم کا پیر سے آغاز ہوگیا ہے جس میں 39 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے، مہم میں 2 لاکھ 65 ہزار پولیو ورکرز اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ رواں سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کے لئے حکومت ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم پولیو کے خاتمے کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں، پانچ سال تک کے تمام بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانا یقینی بنانے کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں، اس سے پہلے ہونے والی پولیو مہمات کی کارکردگی کی بنیاد پر اس بار تمام صوبائی اور ضلعی ٹیموں کے ساتھ بہتر نتائج کے لئے منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں پولیو وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے بچوں کی قوت مدافعت میں اضافہ کی اشد ضرورت ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی