ضلع راولپنڈی میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا

پیر 17 فروری 2020 16:31

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2020ء) ضلع راولپنڈی میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ پیر کوڈپٹی کمشنر راولپنڈی انوارالحق نے ہولی فیملی ہسپتال میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلوا کر باقاعدہ مہم کا افتتاح کیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) انوارالحق نے کہاکہ پولیو مہم کے دوران 8 لاکھ 64 ہزار 823 پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو قطرے پلوائے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ انسدادِ پولیو مہم میں 2631 موبائل ٹیمیں اپنی خدمات سر انجام دیں گی۔پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ اور سپروائزری کیلئے 580 ایریاز انچارج اور 226 یو سی ایم اوزتعینات کئے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ ویکسین کے قطرے پلوا کر ہمیشہ کی معذوری سے بچائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی