پاکستان میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ،بچائو کیلئے مربوط و موثر اقدامات یقینی بنائے گئے ہیں

ادارہ قومی صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر میجرجنرل عامراکرام کا اجلاس سے خطاب

منگل 18 فروری 2020 13:19

پاکستان میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ،بچائو کیلئے مربوط و موثر اقدامات یقینی بنائے گئے ہیں
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) ادارہ قومی صحت کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر میجرجنرل عامراکرام نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا ابھی تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو کورونا وائرس سے بچائو کیلئے ایمر جنسی کور گروپ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں کورونا وائرس سے متعلق موجودہ صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

میجرجنرل عامراکرام نے بتایا کورونا وائرس سے بچائو کیلئے مربوط اور موثر اقدامات کو یقینی بنایا گیا ہے، تمام ہوائی اڈوں پر سکریننگ کی جا رہی ہے اور صرف 17 فروری کو باہر سے آنے والے 16841 مسافروں کی سکریننگ ہوئی، کسی بھی ایمرجنسی کی صورت حال نمٹنے کیلئے تمام ادارے مستعد ہیں، چین سے آنے والے مسافروں کے موصول شدہ ڈیٹا کے مطابق قومی ادارہ صحت کی ٹیم ان سے رابطے میں ہے۔ انہوں نے کہا وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا کی زیر نگرانی این آئی ایچ کلیدی کردار ادا کر رہا ہے اور قومی ادارہ صحت کے ماہرین کی صورت حال پر گہری نظر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا ابھی تک کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی