موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے واسا کی پانی کی ٹینکیاں فوری مکمل کور کرنے کی ہدایت

منگل 18 فروری 2020 13:34

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے واسا کی پانی کی ٹینکیاں فوری مکمل کور کرنے کی ہدایت
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے ممکنہ پھیلائو کو روکنے کیلئے واسا کی پانی کی ٹینکیاں فوری مکمل کور کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے اور تمام متعلقہ حکام سے کہاگیاہے کہ و ہ فوری طور پر واسا کی تمام تنصیبات کا معائنہ کریں اور کسی جگہ پر پانی کی لیکج کی شکایت موصول ہو تو اس لیکج کو فوری روکنے کے علاوہ واٹر ٹینکس کے مقامات کو مکمل صاف اور درست کرنے کیلئے بھی بروقت اقدامات کو یقینی بنایاجائے تاکہ آمدہ سیزن میں ڈینگی کا پھیلائو روکنے کے عمل کو ہر حال میں فول پروف بنانے میں مدد مل سکے۔

(جاری ہے)

واسا کے ترجمان نے منگل کے روز اے پی پی کو بتایا کہ منیجنگ ڈائریکٹرواسا فقیر محمد چوہدری کی جانب سے تمام حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ واسا تنصیبات کے کنٹرول و الوز چیمبرز پر اس امر کو ملحوظ خاطر رکھیں کہ وہاں پانی لیک نہ ہو اور ٹریٹمنٹ پونڈز میں بھی ڈینگی مچھر کا لاروا پیدا نہ ہونے پائے۔ انہوںنے کہاکہ وہ خود بھی تمام ڈسپوزل واٹر ورکس کا اچانک معائنہ کریں گے اور کسی جگہ پر پانی کی لیکج ، کوئی ٹینکی کھلی یا غیر شفاف پائی گئی یا کسی جگہ پر گندے پانی کے جوہڑ نظر آئے تو ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی