چین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 2000 سے تجاوز کر گئی

بدھ 19 فروری 2020 14:17

چین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 2000 سے تجاوز کر گئی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) چین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 2005 ہوگئی ہیں۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے حکام نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے متاثر مزید 136 افراد ہلاک ہوئے جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 74,185 تک پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی تشخیص کے 11,977 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، 135,881مشتبہ کیسز کی نگرانی کی جارہی ہے جبکہ علاج معالجے کے بعد 14,376مریضوں کو ہسپتال سے گھر بھیج دیا گیا ہے۔

ہانگ کانگ اور مکائو میںکورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 62 ہو گئی ہے جبکہ کورونا وائرس امریکہ، برطانیہ، سنگاپور، فرانس، روس سپین اور بھارت سمیت 200 ممالک تک پھیل گیا ہے۔ کورونا وائرس جانوروں خصوصاً چمگاڈر سے انسانوں میں منتقل ہوتا ہے جس کے باعث ترکی اور متعدد ممالک نے چین کے شہر ووہان اور دیگر متاثرہ علاقوں سے اپنے شہریوں کو واپس بلا لیا ہے اور ان کا طبی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی