ہنگو ۔وطن کوپولیوفری بنانے میں پولیس فورس اپناکرداراداکرتی رہے گی،آئی جی پولیس خیبرپختونخواہ ڈاکٹرثناء اللہ عباسی

بدھ 19 فروری 2020 16:49

ہنگو ۔وطن کوپولیوفری بنانے میں پولیس فورس اپناکرداراداکرتی رہے گی،آئی جی پولیس خیبرپختونخواہ ڈاکٹرثناء اللہ عباسی
ہنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2020ء) وطن کوپولیوفری بنانے میں پولیس فورس اپناکرداراداکرتی رہے گی،نئی نسل کوہرقسم کی محتاجی سے بچاناعظیم مشن ہے،پولیوورکرزکی سیکیورٹی پولیس فورس کافریضہ ہے،انتظامیہ پولیوکیخلاف پروپیگنڈہ ناکام بنانے کیلئے تمام تروسائل استعمال میں لائی.،ایسے والدین کیخلاف قانونی کارروائی ناگزیرہے جواس قومی کمپین سے راہ فراراختیارکررہے ہیں۔

ان خیالات کااظہارآئی جی پولیس خیبرپختونخواہ ڈاکٹرثناء اللہ عباسی نے ڈپٹی کمشنرآفس ہنگومیں قائم پولیومانیٹرنگ سنٹرکے دورے کے موقع پرانتظامی افسران اورمحکمہ صحت کے حکام سے خطاب اوربعدازاں میڈیاٹاک میں کیا۔اس موقع پرریجنل پولیس آفیسرکوہاٹ ریجن طیب حفیظ چیمہ،ڈپٹی کمشنرطیب عبداللہ،ڈی پی اوشاہداحمدخان ودیگرحکام موجودتھے۔

(جاری ہے)

.ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرعرفان محسودنے آئی جی کوپولیومانیٹرنگ کے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ضلع ہنگومیں پولیس کی سخت سیکیورٹی کی بدولت پولیوورکرزیکسوئی سے قومی فریضہ انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ انیس یونین کونسلزمیں ایک لاکھ سات ہزارسے زائدبچوں کووکسینیشن کیلئے ٹیمیں ڈورٹوڈورجارہی ہیں اورعلماء کرام سمیت سماجی شخصیات سے اس ضمن میں تعاون لیاجارہاہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی