بند کریں
صحت صحت کی خبریںخسرہ ہلاکتیں،لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/05/2013 - 15:45:51 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 23:29:23 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 17:05:49 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 14:11:42 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 14:08:15 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 12:47:04 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 11:24:31 وقت اشاعت: 28/05/2013 - 22:26:00 وقت اشاعت: 28/05/2013 - 19:22:37 وقت اشاعت: 28/05/2013 - 19:17:40 وقت اشاعت: 28/05/2013 - 19:15:50

خسرہ ہلاکتیں،لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29مئی 2013ء) لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ صحت سے خسرہ کی وباء روکنے سے متعلق گزشتہ تین سالہ کارکردگی کی رپورٹ بارہ جون کو طلب کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ محکمہ صحت خسرہ کی وباء کوروکنے میں مکمل ناکام ہو چکا ہے جبکہ صحت کے افسران نے بتایا کہ خسرہ کی وباء پر قابو پانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔جسٹس خالد محمود خان نے ریمارکس دیئے کہ بچے مر رہے ہیں اور محکمہ صحت سویا ہوا ہے۔عدالت جب نوٹس لیتی ہے تو پھر حرکت میں آ جاتے ہیں۔کیا ہر کام عدالت کا نوٹس لینا ضروری ہو چکا ہے۔
29/05/2013 - 12:47:04 :وقت اشاعت