جیکب آباد،شہباز رینجرز اور پی پی ایچ آء کے اشتراک سے گاؤں نور محمد پٹھان میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جمعہ 21 فروری 2020 16:29

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2020ء) شہباز رینجرز اور پی پی ایچ آء کے اشتراک سے نواعی گاؤں نور محمد پٹھان میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ میں مختلف شعبہ جات کے ڈاکٹرس جن میں امراض چشم کے ڈاکٹر جنرل سرجن چیسٹ اور اسکن کے ڈاکٹر سمیت شعبہ تب دق کے ڈاکٹرس نے دو ہزار سے زائد مریضوں کو تشخیص کیا اور مفت ادویات فرائم کی گئیں،میڈیکل کیمپ میں لاڑکانہ کے اسپیشلسٹ سرجن کی خدمات بھی حاصل کی گئیں۔

میڈیکل کیمپ میں رینجرس 51 ونگ کے کمانڈر کرنل محمودالرحمن سمیت ایس ایس پی جیکب آباد بشیر احمد بروہی دپٹی کمشنر غضنفر علی قادری نے خصوصی طور پر شرکت کی اور فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا،جبکہ رینجرس ڈی ایس آر ممتاز علی نے مھمانوں کو ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کی بریفنگ دی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی