بند کریں
صحت صحت کی خبریںپی ایس او نے جدید ٹیکنا لوجی سے تیار پی ایس او اسمارٹ کارڈ متعارف کرادیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/05/2013 - 20:52:58 وقت اشاعت: 30/05/2013 - 17:39:09 وقت اشاعت: 30/05/2013 - 17:38:23 وقت اشاعت: 30/05/2013 - 15:45:51 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 23:29:23 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 17:05:49 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 14:11:42 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 14:08:15 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 12:47:04 وقت اشاعت: 29/05/2013 - 11:24:31 وقت اشاعت: 28/05/2013 - 22:26:00

پی ایس او نے جدید ٹیکنا لوجی سے تیار پی ایس او اسمارٹ کارڈ متعارف کرادیا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 29مئی 2013ء)پی ایس او نے اپنے صارفین کے لیے جدید ٹیکنا لوجی سے تیار شدہ پی ایس او اسمارٹ کارڈ متعارف کرادیا ۔ اسمارٹ کارڈ کی تقریب رونمائی گذشتہ شب گولف کلب میں ہوئی جس میں بزنس کمیونٹی کے سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر بہترین کارکردگی سر انجام دینے والی کمپنیوں کو ایوارڈ بھی دیئے گئے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو افسر نعیم یحیٰ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس او اسمارٹ کارڈ اب انتہائی محفوظ کارڈ بن گیا اس میں جدید چپ سسٹم نصب کیا گیا ہے۔ اس موقع پر ملک کی10سے زائد معروف کمپنیوں کو پی ایس او ایوارڈز دیئے گئے۔
29/05/2013 - 17:05:49 :وقت اشاعت