- Home
- Health
- Health News
- اپوزیشن میں تعداد کا کم یا زیادہ ہونا کوئی اہمیت نہیں رکھتا ،مثبت تعمیری اپوزیشن کرینگے‘ مخالفت ..
اپوزیشن میں تعداد کا کم یا زیادہ ہونا کوئی اہمیت نہیں رکھتا ،مثبت تعمیری اپوزیشن کرینگے‘ مخالفت برائے مخالفت کی بجائے ایشوز پر توجہ دینگے‘صحت ،تعلیم‘ امن و امان ہماری ترجیحات ہیں اور ان شعبوں کی بہتری کیلئے اگر قانون سازی کی ضرورت ہو تو کی جانی چاہیے ‘ایک شخص طاقت کا محور نہیں ہونا چاہیے ‘جن لوگوں کووزارتیں دی جائیں اور انکی کارکردگی کی پوچھ گچھ ہونی چاہیے، پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر میاں محمود الرشید کی پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 1 جون 2013 16:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم تنقید برائے تنقید پر یقین نہیں رکھتے بلکہ ایوان میں اپنا مثبت اور تعمیری کردار ادا کریں گے۔
ہم چاہیں گے کہ تعلیم‘ صحت اور امن و امان کی صورتحال پر توجہ دی جائے اور بجٹ میں انہیں ترجیح دی جائے اگر ان شعبو ں کی بہتری کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے تو وہ بھی ہونی چاہیے ۔ انہوں نے کہاکہ ایوان میں مضبوط اپوزیشن کے کردار کیلئے مختلف جماعتوں اور آزاد امیدواروں سے بات جاری ہے اور جلد ہی یہ چیزیں کھل کر سامنے آ جائیں گی ،جبکہ ایوان میں مختلف عہدوں کے انتخاب میں حصہ لینے کے حوالے سے بات چیت ہو گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک شخص کے پاس دس‘ بیس وزارتیں نہیں ہونی چاہئیں بلکہ اپنے لوگوں پر اعتماد کر کے انہیں وزارتوں کے قلمدان سونپے جائیں او رپھر ان سے انکی کارکردگی بارے پوچھا جائے ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر