کورونا وائرس نے حجامت کو بھی مشکل بنادیا،دکانیں عارضی طورپر بند

حجامت بنوانے کے خواہشمندوں کوپہلے باربر شاپ میں فون کر کے پتا کرنا ہوگا آیا وہ کھلی ہے کہ نہیں رپورٹ

منگل 25 فروری 2020 13:07

کورونا وائرس نے حجامت کو بھی مشکل بنادیا،دکانیں عارضی طورپر بند
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) چین میں حجاموں کی بیشتر دکانیں عوامی اجتماعات سے بچنے کے لیے عارضی طور پر بند کر دی گئیں۔ وائرس پھیلنے کے خطرات اور خوف و ہراس حد سے زیادہ پایا جاتا ہے۔غیرملکی خبررسا ںادارے کے مطابقچین میں حجاموں کی بیشتر دکانیں عوامی اجتماعات سے بچنے کے لیے عارضی طور پر بند کر دی گئیں۔ وائرس پھیلنے کے خطرات اور خوف و ہراس حد سے زیادہ پایا جاتا ہے۔

اگر صارفین کو حجامت کے لیے باربر شاپ کھٴْلی مل جائے اور حجام بال کاٹنے پر راضی ہو بھی تو بال کٹوانے والے صارفین کو اپنی اپنی کرسیوں کے درمیان کم از کم ڈیڑھ میٹر کا فاصلہ برقرار رکھنا ہوتا ہے۔حجامت بنوانے کے خواہشمندوں کو سب سے پہلے باربر شاپ میں فون کر کے پتا کرنا ہوگا کہ آیا وہ کٴْھلی ہے کہ نہیں اگر حجام کی دکان کھلی ہے تو اپوائنٹمنٹ لینا ہوگی۔

(جاری ہے)

جس بھی دن کی اپوائنٹمنٹ ملے اٴْس روز دکان پر فون کر کے اس امر کی یقین دہانی کرانا ہوگی کہ دکان پر کسی کو کوئی کھانسی، نزلہ ، زکام، یا بخار تو نہیں۔ یعنی نمونیا کی تمام علامات جو کووڈ 19 وائرس کی وجہ بنتی ہیں، کے موجود نہ ہونے کا یقین دلانا ہوگا۔ اس سلسلے میں تمام تر معلومات بیجنگ کی ہیئر ڈریسنگ اینڈ بیوٹی ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی