سعودی عرب کے الدائر ضلع میں تین روز سے بھڑکنے والی آگ بجھا دی گئی

آگ غیر آباد علاقے میں لگی اور اللہ تعالی کی توفیق سے اس کو بجھا لیا گیا،محکمہ شہری دفاع

منگل 25 فروری 2020 15:10

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2020ء) سعودی عرب میں شہری دفاع کی ٹیمیں مملکت کے جنوب مغرب میں واقع ضلع الدائر میں لگی آگ بجھانے میں کامیاب ہو گئیں۔ وعرہ کے پہاڑی علاقے میں تین روز سے بھڑکنے والی آگ کو بجھانے کی کارروائی میں رضاکاروں نے بھی حصہ لیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق جازان صوبے میں شہری دفاع کے ڈائریکٹریٹ کے میڈیا ترجمان کرنل محمد بن یحیی الغامدی نے کہاکہ کمانڈ اینڈ ڈائریکشن سینٹر کو اطلاع ملی تھی کہ الدائر ضلع میں جبل صلیل کی چوٹی پر آگ کے سبب درخت اور جھاڑیاں جل رہی ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ یہ آگ غیر آباد علاقے میں لگی اور اللہ تعالی کی توفیق سے اس کو بجھا لیا گیا۔آگ کے سبب جل جانے والے علاقے کا رقبہ 81000 مربع میٹر کے قریب ہے۔ حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی