بند کریں
صحت صحت کی خبریںچیچہ وطنی ،کمالیہ روڈ پر تیز رفتار بس نے راہگیر کو کچل کرموت کی نیندسلادیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/06/2013 - 15:43:22 وقت اشاعت: 04/06/2013 - 23:20:59 وقت اشاعت: 04/06/2013 - 23:13:25 وقت اشاعت: 04/06/2013 - 16:48:44 وقت اشاعت: 03/06/2013 - 23:22:11 وقت اشاعت: 03/06/2013 - 17:31:29 وقت اشاعت: 03/06/2013 - 17:30:10 وقت اشاعت: 03/06/2013 - 15:05:15 وقت اشاعت: 03/06/2013 - 13:45:01 وقت اشاعت: 02/06/2013 - 15:35:59 وقت اشاعت: 02/06/2013 - 15:09:33

چیچہ وطنی ،کمالیہ روڈ پر تیز رفتار بس نے راہگیر کو کچل کرموت کی نیندسلادیا

چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 3جون 2013ء) چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر تیز رفتار بس نے راہگیر کو کچل کرموت کی نیندسلادیا۔پیر کو ریسکیو ذرائع کے مطابق بس نے سڑک کے کنارے کھڑے شخص کو کچل دیا جو زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا، متوفی سڑک عبور کرنے کی کوشش میں بس کی زد میں آگیا، ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہوگیا۔
03/06/2013 - 17:31:29 :وقت اشاعت