- Home
- Health
- Health News
- سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی زیر صدارت عوام کو صحت کی بہترین سہولتیں پہنچانے سے متعلق اعلی ..
سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی زیر صدارت عوام کو صحت کی بہترین سہولتیں پہنچانے سے متعلق اعلی سطحی اجلاس
بدھ 5 جون 2013 16:44
(جاری ہے)
اجلاس کو بتایا گیا کہ گجوخان میڈیکل کالج کو مالی سال کے سالانہ ترقیاتی بجٹ میں شامل کر لیا گیا ہے جبکہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کا درجہ بڑھانے کا معاملہ پہلے ہی سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل ہے۔
اجلاس کو بتایاگیا کہ صوابی کے ہسپتالوں اور صحت کے بنیادی مراکز کو جرمن پراجیکٹ کے ذریعے 31دسمبر تک جدید ترین ایمبولینس ،آلات ،ادویات اور دیگر طبی سازوسامان فراہم کردیا جائے گا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر اسد قیصر نے واضح کیا کہ عوام کو جدید طبی سہولیات کا فراہمی ان کی ترجیحات میں سرفہرست ہے ۔انہوں نے کہا کہ جس دن سے انہوں نے سپیکر شپ کا عہدہ سنبھالا ہے،اس دن سے انہوں نے علاقے کے عوام کی خدمت کیلئے اپنا شب وروز ایک کیا ہوا ہے اور انہوں نے اپنے آرام کا وقت بھی عوام کی خدمت کیلئے وقف کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بالخصوص صوابی کے عوام ایک عرصے سے احساس محرومی کاشکار ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے علاقے میں بھر پور ترقیاتی عمل شروع کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔قبل ازیں مختلف نمائندہ وفود سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر صوبائی اسمبلی نے کہا کہ عوام اس دور حکومت میں واضح تبدیلی محسوس کریں گے کیونکہ وہ تبدیلی کے نعرے پر ہی ایوانوں تک پہنچے ہیں۔تاہم انہوں نے عوام پر زور دیا کہ تبدیلی ایک دن یا چند مہینوں میں نہیں آسکتی بلکہ یہ ایک ایسا عمل ہے جو بتدریج آئے گا کیونکہ صدیوں پرانے نظام کو اشارے سے فوری ختم نہیں کیا جا سکتا اور اس تبدیلی کے اس عمل کی تکمیل میں کچھ عرصہ صرف ہوگا۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق