بند کریں
صحت صحت کی خبریںسی ایم ایچ مظفرآباد میں عام گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ مریضوں کو مشکلات کا سامنا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/03/2007 - 13:56:26 وقت اشاعت: 05/03/2007 - 13:05:52 وقت اشاعت: 05/03/2007 - 13:04:12 وقت اشاعت: 03/03/2007 - 20:12:04 وقت اشاعت: 03/03/2007 - 14:11:08 وقت اشاعت: 03/03/2007 - 14:06:55 وقت اشاعت: 02/03/2007 - 17:56:37 وقت اشاعت: 02/03/2007 - 11:47:54 وقت اشاعت: 01/03/2007 - 21:04:23 وقت اشاعت: 01/03/2007 - 11:56:32 وقت اشاعت: 28/02/2007 - 12:12:29

سی ایم ایچ مظفرآباد میں عام گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ مریضوں کو مشکلات کا سامنا

مظفرآباد(اردوپوئنٹ تازہ ترین اخبار03 مارچ2007)سی ایم ایچ مظفرآباد میں عام گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ مریضوں کو لے کر آنے والی گاڑیوں کو اندر نہیں جانے دیاجاتا۔ جس کی وجہ سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سی ایم ایچ میں عام گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے ۔جس کی وجہ سے عام گاڑیوں کو کھڑا کرنے کیلئے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔جبکہ دوسری جانب مریضوں کو لے کر آنے والی گاڑیوں کو مین گیٹ سے اندر نہیں جانے دیا جاتا۔ جس کی وجہ سے مریضوں کے ورثاء کو اپنی گاڑی مین روڈ سی ایم ایچ پر کھڑی کرنی پڑتی ہے ۔شہری اورعوامی حلقوں نے مین گیٹ پر گاڑیوں کے داخلے کی بندش پر احتجاج کرتے ہوئے عام گاڑیوں کے داخلے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
03/03/2007 - 14:06:55 :وقت اشاعت