بند کریں
صحت صحت کی خبریںسابق چیئرمین نیب فصیح بخاری نے سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی کی درخواست دائر کردی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/06/2013 - 17:26:31 وقت اشاعت: 14/06/2013 - 16:21:02 وقت اشاعت: 14/06/2013 - 16:20:14 وقت اشاعت: 14/06/2013 - 16:07:50 وقت اشاعت: 14/06/2013 - 15:51:39 وقت اشاعت: 14/06/2013 - 15:51:39 وقت اشاعت: 14/06/2013 - 14:48:59 وقت اشاعت: 13/06/2013 - 23:23:17 وقت اشاعت: 13/06/2013 - 22:20:02 وقت اشاعت: 13/06/2013 - 22:20:02 وقت اشاعت: 13/06/2013 - 17:47:25

سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری نے سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 14جون 2013ء )سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری نے اعتراضات دور کر کے سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی درخواست دائر کر دی۔سپریم کورٹ نے فصیح بخاری کی بطور چیئرمین نیب تقرری کالعدم قراردی تھی جس پر انہوں نے نظرثانی درخواست دائر کی تھی جسے رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا کر واپس کر دیا تھا۔فصیح بخاری نے جمعہ کو دوبارہ نظرثانی درخواست جمع کرا دی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ جب تک نظرثانی درخواست کا فیصلہ نہیں ہوتا،ان کی تقرری کو کالعدم قرارد دینے کے فیصلے پر عملدرآمد روکا جائے۔
14/06/2013 - 15:51:39 :وقت اشاعت