بند کریں
صحت صحت کی خبریںصوابی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،2رضا کار جاں بحق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/06/2013 - 20:50:16 وقت اشاعت: 16/06/2013 - 20:47:05 وقت اشاعت: 16/06/2013 - 20:47:05 وقت اشاعت: 16/06/2013 - 16:00:29 وقت اشاعت: 16/06/2013 - 15:56:37 وقت اشاعت: 16/06/2013 - 14:29:45 وقت اشاعت: 15/06/2013 - 20:39:24 وقت اشاعت: 15/06/2013 - 19:36:13 وقت اشاعت: 15/06/2013 - 19:36:13 وقت اشاعت: 15/06/2013 - 17:29:54 وقت اشاعت: 15/06/2013 - 15:14:08

صوابی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،2رضا کار جاں بحق

صوابی(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16جون۔2013ء)صوابی کے علاقے کنڈر میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجہ میں2 رضاکارجاں بحق ہو گئے ،، ڈی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق صوابی میں پولیو ٹیم پر حملے کے شبے میں 4 افراد گرفتار کیا گیا ہے جن سے پوچھ گچھ جا ری ہے۔
16/06/2013 - 14:29:45 :وقت اشاعت