گوادر کی تحصیل پسنی کے ایک گھر میں دستی بم سے حملہ کے نتیجے میں خاتون زخمی ‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل

گوادر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 20جون 2013ء)گوادر کی تحصیل پسنی کے ایک گھر میں دستی بم سے حملہ کے نتیجے میں خاتون زخمی ‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پسنی کی ایک رہائشی کالونی میں نامعلوم افراد ایک گھر میں دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے، بم پھٹنے سے دھماکہ ہوا اور گھر کے صحن میں موجود خاتون زخمی ہوگئی، زخمی خاتون کو طبی امداد کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔

Your Thoughts and Comments