پنجاب اسمبلی اجلاس ‘10کھرب 24ارب 82کروڑ 29لاکھ 40ہزار 600کے مطالبات زر اور بجٹ منظور،بجٹ کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دینگے‘اپوزیشن کی پولیس ‘ تعلیم اور صحت کی کٹوتی کی تحریکیں مسترد ‘ اپوزیشن کی بجٹ کے مطالبات زر کی بھرپور

بدھ 26 جون 2013 23:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔26جون۔2013ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں 10کھرب 24ارب 82کروڑ 29لاکھ 40ہزار 600کے 38مطالبات زر کی منظوری کے ساتھ بجٹ منظورجبکہ بجٹ کی حتمی منظوری گورنر پنجاب دیں گے‘اپوزیشن کی پولیس‘ تعلیم اور صحت کے متعلق کٹوتی کی تحریکیں مسترد ‘اپوزیشن نے مطالبات زر کی بھرپور مخالفت کی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مطالبات زر کی منظوری کے دوران افیون کیلئے 66لاکھ 3ہزار‘ مالیہ اراضی کیلئے 3ارب 52کروڑ 24لاکھ ‘ صوبائی آب کاری کیلئے 6کروڑ 15لاکھ 54ہزار‘ اسٹامپ 23کروڑ 4لاکھ 49ہزار‘ جنگلات کیلئے 2ارب 7کروڑ 74لاکھ 66ہزار‘ رجسٹریشن کیلئے 5کروڑ 77لاکھ 93ہزار‘قوانین موٹر گاڑیاں11کروڑ4لاکھ 79ہزار ‘ دیگر ٹیکس ومحصولات42کروڑ 97لاکھ 75ہزار‘ آبپاشی وبحالی اراضی11ارب 34کروڑ 60لاکھ 28ہزار‘ انتظام عمومی 14ارب 73کروڑ 74لاکھ 88ہزار‘ نظام عدل 8ارب 17کروڑ 2لاکھ 54ہزار‘جیل خانہ جات وسزا یافتگان کی بستیاں5ارب 74کروڑ 67لاکھ 94ہزار‘پولیس کیلئے 70ارب 51کروڑ 53لاکھ 33ہزار‘ عجائب خانہ جات8کروڑ 62لاکھ 28ہزار‘ تعلیم کیلئے 38ارب 31کروڑ 49لاکھ 45ہزار‘ صحت کیلئے 45ارب 99کروڑ 86لاکھ 61ہزار‘ صحت عامہ کیلئے 3ارب 20کروڑ 59لاکھ 46ہزار‘ زراعت کیلئے 6ارب 23کروڑ 83لاکھ 89ہزار‘ ماہی پروری کیلئے 46کروڑ 86لاکھ 32ہزار‘ ویٹرنری کیلئے 3ارب 14کروڑ 80لاکھ 13ہزار‘ امداد باہمی کیلئے 15کروڑ 60لاکھ 13ہزار‘ صنعتوں کیلئے 5ارب 86کروڑ 51لاکھ 46ہزار‘ متفرق محکمہ جات کیلئے 1ارب 89کروڑ 58لاکھ 73ہزار‘ سول ورکس کیلئے 3ارب 32کروڑ 39لاکھ 49ہزار‘ مواصلات کیلئے 3ارب 45کروڑ 11لاکھ 37ہزار‘ محکمہ ہاؤسنگ اینڈ فزیکل پلاننگ 30کروڑ 68لاکھ 13ہزار‘ریلیف کیلئے 5کروڑ 74لاکھ 57ہزار‘ پنشن کیلئے 74ارب 93کروڑ 52لاکھ 53ہزار ‘ اسٹیشنری اینڈ پرنٹنگ کیلئے 18کروڑ 5لاکھ 61ہزار ‘سبسڈی کیلئے 36ارب ‘متفرقات کیلئے 2کھرب 48ارب 76کروڑ 26لاکھ 88ہزار‘ شہری دفاع کیلئے 5کروڑ 76لاکھ 11ہزار‘ چینی کی سرکاری تجارت کیلئے 1کھرب 26ارب 52کروڑ 30لاکھ 69ہزار‘ میڈیکل سٹورز اور کوئلے کی سرکاری تجارت کیلئے 3کروڑ 25لاکھ 75ہزار‘قرضہ جات برائے سرکاری ملازمین10کروڑ ‘ سرمایہ کاری کیلئے 8ارب 14کروڑ 75لاکھ 92ہزار‘ مدترقیات 1کھرب 70ارب 70کروڑ 56لاکھ 37ہزار‘ تعمیرات وآبپاشی 34ارب 97کروڑ 65لاکھ ‘ زرعی ترقی وتحقیق 18کروڑ 11لاکھ 40ہزار‘ ٹاؤن ڈویلپمنٹ 50کروڑ‘ شاہرات وپل32ارب 99کروڑ 10لاکھ‘ سرکاری عمارات50ارب 64کروڑ 57لاکھ 23ہزار‘ میونسپلیٹیز /خود مختار ادارہ جات کیلئے 10ارب 53کروڑ 3لاکھ کے مطالبات زر کی منظوری کے ساتھ ہی بجٹ 2013-14ء منظور کر لیاگیا جبکہ آئین کے مطابق اب بجٹ کی حتمی منظوری گورنر پنجاب کے دستخطوں کے بعد ہو گی۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ پولیس اور محکمہ تعلیم کے متعلق مطالبات زر کی منظوری منگل کے روز دی گئی جبکہ باقی تمام مطالبات زر بدھ کے روز منظور ہوئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی