بند کریں
صحت صحت کی خبریںمیچ فکسنگ،ترک کلب فینربیش کے دورہ یورپ پر دو سال کیلئے پابندی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/06/2013 - 19:43:24 وقت اشاعت: 28/06/2013 - 18:29:31 وقت اشاعت: 27/06/2013 - 22:37:34 وقت اشاعت: 27/06/2013 - 17:27:56 وقت اشاعت: 27/06/2013 - 15:50:20 وقت اشاعت: 27/06/2013 - 15:48:20 وقت اشاعت: 27/06/2013 - 14:43:36 وقت اشاعت: 26/06/2013 - 23:18:11 وقت اشاعت: 26/06/2013 - 23:14:36 وقت اشاعت: 26/06/2013 - 23:13:16 وقت اشاعت: 26/06/2013 - 23:12:16

میچ فکسنگ،ترک کلب فینربیش کے دورہ یورپ پر دو سال کیلئے پابندی

استنبول( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 27جون 2013ء) یوئیفا نے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے پرترک کلب فینربیش کے دورہ یورپ پر دو سال کیلئے پابندی عائد کردی۔یوئیفا حکام کا کہنا ہے کہ ایک اور ترک کلب بیسکتاس پر ایک سال کیلئے کھیلنے پر پابند لگائی گئی تھی اور اب فینربیش پر دو سال کی پابندی عائد کی گئی ہے، دونوں کلبز2001 میں ترکش فٹبال کے میچ فکسنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔ فینر بیش آئندہ سیزن کے چیمپےئنز لیگ اور یورپ فٹبال میں شرکت کرنے سے محروم رہنگے جبکہ بیسکتاس کو یورپ لیگ سے ہاتھ دھونے پڑے گے۔فینربیش 2010-11 سیزن کا ٹائٹل اپنے نام کر چکی ہے البتہ فینربیش کو میچ فکسنگ اسکینڈل کے باعث 2011-12 کے چیمپئنز لیگ سے دستبردار ہو نا پڑاتھا۔
27/06/2013 - 15:48:20 :وقت اشاعت