ملتان،مضر صحت دودھ پینے سے10 افراد کی حالت خراب، نشتر ہسپتال منتقل

جمعہ 28 جون 2013 19:44

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔28جون۔2013ء) ملتان میں مضر صحت دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی حالت خراب ہو گئی ،متاثرین کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔جمعہ کو ریسکیو ذرائع کے مطابق ملتان کے علاقہ سادات کالونی میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد نے گزشتہ رات کو سونے سے قبل دودھ پیا اور سو گئے۔

(جاری ہے)

صبح ہوتے ہی تمام گھر والوں کو قے شروع ہو گئی اور تمام افراد بے ہوش ہو گئے جنہیں ریسکیو 1122 نے نشترہسپتال ملتان میں منتقل کر دیا ہے۔

مضر صحت دودھ سے متاثر ہونے والے افراد میں 4 مرد 70 سالہ وقار ، 16 سالہ علی مراد ، 55 سالہ عبدالغفار ، 18 سالہ اعجاز شامل ہیں جبکہ 4 خواتین جن میں 38 سالہ مسز ندیم ، 17 سالہ عابدہ امین ، 42 سالہ خاتون ممتاز امین ، 14 سالہ اقصی اور دو بچے جن میں 9 سالہ عائشہ امین اور 6 سالہ فرحان شامل ہیں۔ مضر صحت دودھ سے متاثرہ افراد میں سے 2 خواتین عابدہ اور اقصی ہوش میں آ گئی ہیں جبکہ باقی تمام افراد کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی