- Home
- Health
- Health News
- جماعة الدعوہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لیپہ میں 3روزہ آئی سرجیکل کیمپ جاری ، پہلے ..
جماعة الدعوہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لیپہ میں 3روزہ آئی سرجیکل کیمپ جاری ، پہلے دن 250مریضوں کا مفت طبی معائینہ‘11آپریشنز‘70مریضوں کو مفت عینکیں فراہم کی گئیں
ہفتہ 29 جون 2013 13:57
(جاری ہے)
فری آئی سرجیکل کیمپ ماہر آئی سرجن ڈاکٹر غلام عاجز کی زیر نگرانی جاری ہے ۔
جبکہ ان کے معاونین میں ڈاکٹر خالد،ڈاکٹر ناصر،عبدالحمید،ظفراقبال چیمہ،ودیگر شامل ہیں ۔فری آئی سرجیکل کیمپ کے انعقاد پر پوری لیپہ ویلی کے عوام خوش ہیں ۔عمائدین علاقہ کاکہنا ہے کہ ہزاروں کلومیٹر سفر کرکے بلندوبالا پہاڑوں میں گھری وادی لیپہ میں آئی سرجیکل کیمپ اہل علاقہ کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اگر 8،9گھنٹے کا سفر کرکے مظفرآباد بھی چلے جائیں تو اتنی عزت اور پیشہ وارانہ خدمات میسر نہیں آتیں ۔فیصل آباد سے ڈاکٹرز نے یہاں آکر حقیقت میں وادی پر احسان کیا ہے جس کے لیے وہ تہہ دل سے جماعة الدعوہ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے شکر گزارہیں ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر