کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض چل بسے

52 اور66 سال کے مریضوں کو 3دن قبل اسپتال لایاگیاتھا،جاں بحق 66 سال کا شخص ڈائیلیسز پر جبکہ دوسرے مریض کو سانس کا مسئلہ تھا،صوبائی وزیرصحت

پیر 30 مارچ 2020 15:39

کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض چل بسے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2020ء) کراچی میں کوروناوائرس کی2مریض دوران علاج دم توڑ گئے ، جس کے بعد کراچی میں کورونا سے اموات کی تعداد 5 اور ملک بھر میں 24 ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ عذراپیچوہو نے کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 2مریض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 52 اور 66 سال کے مریضوں کو 3دن قبل اسپتال لایاگیاتھا۔

(جاری ہے)

وزیرصحت کے مطابق جاں بحق 66 سال کا شخص ڈائیلیسز پر تھا جبکہ دوسرے مریض کو سانس کا مسئلہ تھا۔صوبائی وزیر نے بتایاکہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق پانچوں افراد کا تعلق کراچی سے ہے، کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 222 ہوگئی ہے۔انہوں نے بتایاکہ سندھ بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 502 ہے، دادو سے ایک، حیدرآباد سے 7، لاڑکانہ سے 7کیس رپورٹ ہوئے جبکہ سکھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 265 ہے۔انہوں نے کہاکہ سندھ بھر میں 14مریض صحت یاب،5افرادجاں بحق ہوچکے ہیں ، صحت یاب 13 افراد کا تعلق کراچی اور ایک کا حیدرآباد سے ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی