محکمہ صحت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام یکم سے 7 جولائی تک ”ماں اور بچے کی صحت“ کے عنوان سے ہفتہ منایا جا رہاہے

منگل 2 جولائی 2013 16:22

کوٹلی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 2جولائی 2013ء ) وزیر صحت عامہ ریاست جموں و کشمیر سردار قمر زمان ،ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر عبدالقدوس کی خصوصی ہدایت پر ضلع کوٹلی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالشکور ،ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر نیشنل پروگرام ڈاکٹر فدا حسین بٹ کی زیر نگرانی یکم جولائی سے سات جولائی تک \'\'ماں اور بچے کی صحت \'\'کا ہفتہ منایا جا رہا ہے،اس میں دو سال سے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پیٹ کے کیڑوں کی گولیاں کھلائی جائیں گی،دوسال سے کم عمر کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے،اس کے علاوہ حاملہ خواتین کو بھی ٹی ٹی کے انجیکشن لگائے جائیں گے،اس ہفتہ کو کامیاب بنانے کے لیے لیڈی ہیلتھ ورکر کی ٹیموں کو مختلف زونز میں تقسیم کر کے ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں،لیڈی ہیلتھ ورکرز گھر گھر جا کر بچوں اور حاملہ خواتین کو گولیاں اور انجیکشن دیں گی،اس سلسلہ میں محکمہ صحت نے اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی