چشمہ نیوکلیئر پاورپلانٹ I اورII فنی خرابی کے باعث بند،پیداوار میں 600 میگا واٹ کی کمی،لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں مزید اضافہ کا خدشہ،جسقم کی ہڑتال کے باعث پنجاب کے پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی متاثر،فرنس آئل نہ ملنے سے مظفرگڑھ پلانٹ سے بجلی کی پیداوار 700 میگاواٹ سے کم ہو کر 400 میگاواٹ رہ گئی

جمعہ 5 جولائی 2013 22:52

اسلام آباد/مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔5جولائی۔ 2013ء) چشمہ نیوکلیئر پاورپلانٹ ایک اور دو فنی خرابی کے باعث بند،پیداوار میں 600 میگا واٹ کی کمی،لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں مزید اضافہ کا خدشہ،جسقم کی ہڑتال کے باعث پنجاب کے پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی متاثر،فرنس آئل نہ ملنے سے مظفرگڑھ پلانٹ سے بجلی کی پیداوار 700 میگاواٹ سے کم ہو کر 400 میگاواٹ رہ گئی۔

تفصیلات کے مطابق چشمہ نیوکلیئر پاورپلانٹ ایک اور دو فنی خرابی کے باعث بند ہوگئے، پاور پلانٹس بند ہونے سے بجلی کی پیداوار میں مزید چھ سو میگاواٹ کمی ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتایا چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ ایک اور دو فنی خرابی کے باعث بند ہو گیا ہے۔ پاور پلانٹ بند ہونے سے بجلی کی پیداوار میں مزید چھ سو میگاواٹ بجلی کم ہو گئی جبکہ سندھ میں جسقم کی ہڑتال کے باعث پنجاب کے پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے، اور ہڑتال کے باعث مظفرگڑھ پلانٹ سے بجلی کی پیداوار 700 میگاواٹ سے کم ہو کر 400 میگاواٹ رہ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اگر فرنس آئل کل تک مظفر گڑھ پلانٹ کو نہ ملا تو 400 میگاواٹ تک پیدا ہونے والی بجلی سے بھی عوام محروم ہو جائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی