ایس ایم ٹی تھیلی سیمینا سنٹر ہری پور کا کھلابٹ میں بلڈ کیمپ کا انعقاد، کثیر تعداد میں نوجوانوں نے خون کے عطیات دیئے

ہفتہ 4 اپریل 2020 14:48

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اپریل2020ء) ایس ایم ٹی تھیلی سیمینا سنٹر ہری پور نے کھلابٹ میں بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا۔ بلڈ کیمپ میں کثیر تعداد میں نوجوانوں نے خون کے عطیات دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایم ٹی تھیلی سیمیا سنٹر ہری پور نے کے ٹی ایس ویلفیئر کے تعاون سے کھلابٹ میں بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جس میں نوجوانوں کی کثیر تعداد نے خون کے عطیات دیئے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پراجیکٹ منیجر شاہد خان نے کہا کہ ایس ایم ٹی تھیلی سیمیا ہری پور میں 130 بچے رجسٹرڈ ہیں، لاک ڈائون کی وجہ سے ٹیکسلا، واہ اور حویلیاں سے بھی بچوں کو ایم ٹی تھیلی سیمیا ہری پور بلڈ کیلئے لایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ہمیں خون کی اشد ضرورت تھی۔ اس موقع پر ٹی ایس ویلفیئر کے چیئرمین نعیم خان نے ہمیں کھلابٹ میں بلڈ کیمپ لگانے کی دعوت دی۔ کے ٹی ایس ویلفیئر کے رضا کاروں نے بلڈ کیمپ میں بھرپور تعاون کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی