تھیلیمسیاایک موذی مرض ہے جس کاعلاج بہت مہنگاہے ‘اس موضی مرض میں مبتلابچوں کے والدین گوں ناگوں مسائل اورمشکلات کاشکارہیں زندگی اورموت کی اس کشمکش میں مبتلاان بچوں کی قیمتی جانوں کوبچانے کے لیے حکومت مخیرحضرات فلاحی اداروں اوران جی اوزکواپناکرداراداکرناہوگا، مقررین کا تھیلسیماکے مریض بچوں کے اعزازمیں منعقدہ سیمینارسے خطاب

ہفتہ 6 جولائی 2013 16:11

راولاکوٹ ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 6جولائی 2013ء ) تھیلیمسیاایک موذی مرض ہے جس کاعلاج بہت مہنگاہے ‘اس موضی مرض میں مبتلابچوں کے والدین گوں ناگوں مسائل اورمشکلات کاشکارہیں زندگی اورموت کی اس کشمکش میں مبتلاان بچوں کی قیمتی جانوں کوبچانے کے لیے حکومت مخیرحضرات فلاحی اداروں اوران جی اوزکواپناکرداراداکرناہوگا۔ان معصوم بچوں کوہرہفتے خون کی فراہمی میں الاقصی ویلفیئرٹرسٹ کابڑاکردارہے جس کے لیے ٹرسٹ کے صدرمحمدحمیدخان ایدھی آزادکشمیراورپوری ٹیم مبارک بادکی مستحق ہے۔

ان خیالات کااظہارتھیلسیماکے مریض بچوں کے اعزازمیں منعقدہ سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے ٹرسٹ کے صدرمحمدحمیدخان،تھیلیسمیاکی مریضہ صائقہ ناصر،اے ڈی سماجی بہبودسردارشیرازخان،غازی ملت پریس کلب کے صدرسردارریاض شاہد،سینئرصحافی سردارقدیرخان ،سیکرٹری مالیات محمدخورشیدبیگ پی پی تحصیل کے صدرمحمدحنیف ایڈووکیٹ،سردارقمررشیدایڈووکیٹ،چیرسن ٹرسٹ یوکے ڈاکٹرسعدیہ چیرپرسن اے کے ڈاکٹرخدیجہ نذر،سردارزاہدخان،جنرل سیکرٹری سردارعمران شاہد،اصغرجان،جمیلہ بیگم،شبانہ بیگم رقیہ بیگم ،انس حمیدودیگرنے خطاب کرتے کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الاقصی ویلفیئرٹرسٹ کے زیراہتمام تھیلسیمیاکے مریض بچوں کے اعزازمیں سیمینارکاانعقادکیاگیاتقریب کی مہمان خصوصی تھیلسیماکی مریضہ بچی صائقہ ناصرتھی جس کو14سو مرتبہ خون لگ چکاہے ۔تقریب کی صدارت مرکزی صدرالاقصی ٹرسٹ محمدحمیدخان ایدھی آزادکشمیرنے کی۔جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض سیکرٹری جنرل سردارعمران شاہدنے کی۔

حافظ غلام مصطفی نے تلاوت کلام پاک سے تقریب کاآغازکیاتقریب میں سماجی شخصیات ٹرسٹ کے عہدیداران صحافیوں تھیلیسماکے مریضوں اوروالدین نے کثیرتعدادمیں شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ تھیلیسمیاایک موضی مرض ہے اس کاعلاج بہت مہنگاہے ان مریضوں کوہرہفتہ تازہ خون کی ضرورت ہوتی ہے الاقصی ٹرسٹ گزشتہ بارہ سالوں سے نامساعدحالات میں ان مریضوں کوفی سبیل اللہ خون فراہم کررہاہے ۔

جوٹرسٹ کاایک بڑاکام ہے اس کے لیے ٹرسٹ کے صدراورعہدیداران مبارک بادکے مستحق ہیں۔انہوں نے کہاکہ ٹرسٹ اتنابڑافریضہ صرف اورصرف اللہ کی مدداپنی مددآپ کے ساتھ اورچندفرشتہ صفت انسانوں کے تعاون سے انجام دے رہاہے ٹرسٹ اس وقت تک چودہ ہزارسے زائدمریضوں کوخون فراہم کرچکاہے ۔،مقررین نے کہاکہ تھیلمیسیاکے مرض میں مبتلاہزاروں بچے زندگی اورموت کی کشمکش میں مبتلاہیں ان کے ورثاء گوں ناگوں مسائل اورمشکلات کاشکارہیں۔

اوران کی ہسپتالوں تک رسائی بھی مشکل ہے ان کی قیمتی جانوں کوبچانے کے لیے حکومت مخیرحضرات،این جی اوز،اورفلاحی ادارے کرداراداکریں۔رمضان المبارک میں اپنی زکوة صدقات خیرات فطرانہ ٹرسٹ کودے کرمعصوم بچوں کے دست بازوں بنیں اورکارثواب حاصل کریں۔ٹرسٹ کے صدرنے شیخ زیدہسپتال انتظامیہ ضلعی انتظامیہ صحافیوں نوجوانوں اورتمام تعاون کنندگان کاشکریہ اداکیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی