تحریک انصاف کی اولین ترجیحات میں تعلیم اور صحت اور خاص طور پر خواتین کی صحت کے حوالے سے اقدامات شامل ہیں نے اس پر خیبر پختونخواہ میں کام شروع کر دیا ہے،تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اسد عمر اور ماہرین کا خواتین کی زندگیوں کے تحفظ اور شادی کے بعد اسقاط حمل سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی روک تھام اور علاج سے متعلق آگاہی منصوبے بارے سیمینار سے خطاب

اتوار 7 جولائی 2013 20:43

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔7جولائی۔ 2013ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی اولین ترجیحات میں تعلیم اور صحت اور خاص طور پر خواتین کی صحت کے حوالے سے اقدامات شامل ہیں ، ہم نے اس پر خیبر پختونخواہ میں کام شروع کر دیا ہے جبکہ کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ اور این سی ایم این ایچ کی ٹیکنیکل کنسلٹنٹ ڈاکٹر احسن نے کہا کہ میں منیرو پروسٹول کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکی ۔

مینرو پروشوں سے پاکستان میں تاریخی سیلابوں کے دوران کئی قیمتی جانیں بچائیں ۔وہ گزشتہ روز میٹرنیل اینڈ نیونیٹل ہیلتھ سے متعلق قومی کمیٹی (این سی ایم این ایچ) اور اس کے شراکت دار اداروں مڈوے ایسوسی ایشن آف پاکستان (میپ) اور (امان) کے زیر اہتمام خواتین کی زندگیوں کے تحفظ اور شادی کے بعد اسقاط حمل سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی روک تھام اور علاج سے متعلق آگاہی منصوبے کے نتائج ایک دوسرے کیساتھ تبادلے پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے تھے ۔

(جاری ہے)

۔اس کے لئے فنڈز میٹرنل اینڈ بینو بورن ہیلتھ پروگرام ریسرچ اینڈ ایڈوکیسی فنڈ(آر اے ایف) نے کی کمی اور اس کا بنیادی فوکس سندھ اور پنجاب کے لئے ضروری ادویات کی فہرست میں شامل کرنا تھا۔ اسلام کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ ماں کی صحت کے عنوان سے سینیمار میں شرکت کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا انتخابات کے بعد بنیادی فوکس تعلیم اور صحت باالخصوص خواتین کی صحت پر ہے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ خیبر پختونخواہ میں اس قسم کے اقدامات اٹھا کر ایک مثال قائم کرنا چاہتے ہیں اور لوگوں سے کہا ہے کہ اس اہم کاز میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے آگے آئیں۔انہوں نے کہا کہ صحت اور تعلیم پاکستان تحریک انصاف کے اقتصادی منصوبے میں ترجیح ہے اور وہ ہر سال صحت اور تعلیم کے لئے بجٹ میں پانچ گنا مختص کرنا چاہتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ پڑھی لکھی اور تعلیم و صحت مند ماؤں کے ذریعے ہی اس کا سب سے بڑا اثر سامنے آ سکتا ہے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ تحریک کی ٹیم خیبر پختونخواہ میں تعلیم اور صحت کو ترجیح دیکر ایک سٹرٹیجک سرمایہ کار منصوبے پر کام کررہی ہے اور یہ کہ لوگ دیکھیں گے کہ اس کا آنے والے سالوں میں صوبے میں بڑے پیمانے پر اثر سامنے آئیگا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے اہم کردار ادا کریں گے تاہم ماہرین عملدرآمد کے دوران ہر ممکن طور پر بہترین مدد اور سٹرٹیجک کا نیڈلائنز کریں گے۔

اس موقع پر کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ اور این سی ایم این ایچ کی ٹیکنیکل کنسلٹنٹ ڈاکٹر احسن نے کہا کہ میں منیرو پروسٹول کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکی ۔مینرو پروشوں سے پاکستان میں تاریخی سیلابوں کے دوران کئی قیمتی جانیں بچائیں ۔ڈاکٹر نگہت شاہ کا کہنا تھا کہ بے گھر افراد کے کیمپوں میں پی پی ایچ کی جانب سے میٹرنل معاملات کے لئے کوئی انتظام نہیں تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی