الخدمت الرازی ویلفیئرہسپتال میں آن لائن ٹیلی ہسپتال میڈیسن سروس کا افتتاح

بدھ 8 اپریل 2020 11:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2020ء) الخدمت الرازی ویلفیئرہسپتال (سی بی آر) میں آن لائن ٹیلی ہسپتال میڈیسن سروس کا افتتاح کردیا گیا۔ ٹیلی میڈیسن سروس سے پاکستان کے تمام لوگ بغیر کسی فیس کے مستفید ہوسکیں گے، ٹیلی میڈیسن سروس کا افتتاح گزشتہ روز رجسٹرار کو آپریٹو سوسائٹیز وایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اسلام آباد کامران چیمہ اور صدر سی بی آر ہائوسنگ سوسائٹی الطاف احمد بٹ نے کیا۔

کورونا سے بچاو کیلئے مریضوں اور بیمار شہریوں کو گھر میں ہی علاج کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے سی بی آر ٹاون کے الرازی ویلفیر ہسپتال نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کیلئے آن لائن ٹیلی میڈیسن سروس شروع کردی-صدر سی بی آر کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی الطاف احمد بٹ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیلی میڈیسن اس لئے ضروری ہے کہ شہری کورونا وائرس کی وبا کے خوف سے گھروں میں بیمار پڑے ہیں لیکن ہسپتال میں نہیں آنا چاہتے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہم نے ٹیلی میڈیسن کے ذریعے تمام شہریوں کو ایک یونیورسل نمبر کیلئے اپنے مرض کی تشخیص اور علاج کیلئے ٹیلی میڈیسن کی آن لائن سروس شروع کی ہے تاکہ شہریوں کو گھر بیٹھے علاج معالجہ کی سہولیات دی جاسکیں۔اس موقع پر رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز اسلام آباد کامران چیمہ نے الرازی ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور سی بی آر انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹیز کیلئے سی بی آر الرازی ہسپتال ایک ماڈل بن چکا ہے جسکی دوسری سوسائٹیز کو تقلید کرناچاہیے ہسپتال کے ایم ڈی ڈاکٹر افتخار علی برنی نے ٹیلی میڈیسن پر مکمل بریفنگ دی، ہسپتال میں صبح اور شام کے اوقات میں ٹیلی میڈیسن کی سہولت ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی