بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی، مزید 15 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،سندھ میں متاثرہ افراد کی تعداد432ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/07/2013 - 18:25:48 وقت اشاعت: 14/07/2013 - 17:31:20 وقت اشاعت: 14/07/2013 - 17:23:12 وقت اشاعت: 14/07/2013 - 15:41:22 وقت اشاعت: 14/07/2013 - 15:40:54 وقت اشاعت: 14/07/2013 - 15:07:17 وقت اشاعت: 13/07/2013 - 22:15:00 وقت اشاعت: 13/07/2013 - 22:11:30 وقت اشاعت: 13/07/2013 - 22:09:20 وقت اشاعت: 13/07/2013 - 19:02:20 وقت اشاعت: 13/07/2013 - 14:07:43

کراچی، مزید 15 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ،سندھ میں متاثرہ افراد کی تعداد432ہوگئی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔14جولائی۔ 2013ء)کراچی میں مزید 15 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔اتوار کو ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ترجمان کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ افراد کو مختلف ہسپتالوں میں طبی امداد دی جارہی ہے۔سندھ میں رواں سال اب تک ڈینگی سے432 افراد متاثر ہوئے ۔ ڈینگی سے متاثرہ تین افراد مر بھی چکے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ڈینگی سے بچاوٴ کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں مچھر مار اسپرے کیا جا رہا ہے۔
14/07/2013 - 15:07:17 :وقت اشاعت