- Home
- Health
- Health News
- امریکہ نے پاکستان سے سمگل کی گئیں 39 نواردات پاکستان کے حوالے کر دیں۔چوری شدہ نوادرات میں بدھا ..
امریکہ نے پاکستان سے سمگل کی گئیں 39 نواردات پاکستان کے حوالے کر دیں۔چوری شدہ نوادرات میں بدھا کے مجسمے، ورزش کے آلات اور دیگر اشیاء شامل ہیں، جی جی جمال کا امریکی سفیر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 8 مارچ 2007 18:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی ملک کو اس کے ثقافتی ورثے سے محروم نہیں کیا جا سکتا نوادرات یونیسکو کے تعاون سے برآمد ہوئیں جو دنیا میں ن وادرات کی غیرقانونی تجارت اور کھدائی روکنے میں اہم کردارادا کر رہاہے پاکستان یونیسکو کا ممبر ملک ہے۔
انہوں نے کہا کہ ثقافتی ورثہ کسی بھی ملک کا اثاثہ ہوتا ہے اور یورپ بھی اس گلوبل ویلج کا حصہ ہے ہم ڈاکٹر کاکڑ کے شکر گزارہیں جنہوں نے امریکہ جا کر اپنے ورثے کی شناخت کی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ چوری شدہ نوادرات میں بدھا کے مجسمے، ورزش کے آلات، کاسمیٹکس وغیرہ شامل تھیں گو کہ ابھی تک ملزم گرفتارنہیں ہوئے لیکن ہم امریکہ کے تعاون سے سمگلروں کو گرفتار کر لیں گے۔ اس موقع پر امریکی سفیر ریان سی کروکر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاکستان سے تعلقات کو خاص اہمیت دیتاہے اور گندھارا آرٹ کلچر برصغیر کا ثقافتی ورثہ ہے جسے محفوظ کرنے کیلئے امریکہ آئندہ بھی اپنا تعاون جاری رکھے گا۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر