- Home
- Health
- Health News
- میر پور ‘ میونسپل فوڈسکواڈ کے مختلف چھوٹے ہوٹلز پر وناشتہ شاپس پر چھاپے‘ حفظا ن صحت کے اصولوں ..
میر پور ‘ میونسپل فوڈسکواڈ کے مختلف چھوٹے ہوٹلز پر وناشتہ شاپس پر چھاپے‘ حفظا ن صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر ساڑھے سات ہزار روپے جرمانہ
جمعہ 9 مارچ 2007 11:29
(جاری ہے)
میونسپل مجسٹریٹ زاہد مجید شیخ کی جانب سے آئندہ مذید سخت اقدامات کی وارنگ ،تفصیلات کے مطابق میونسپل مجسٹریٹ زہد مجید شیخ کی قیادت میں میونسپل فوڈ سکواڈ جس میں میونسپل ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نسیم فردوس ، سینٹری انسپکٹر راجہ مزمل اختر و دیگر عملہ صفائی نے لاری اڈہ و دیگر جگہوں پر قائم چھوٹے ہوٹلوں اور ناشتہ مراکز کی سخت چیکنگ کی ۔
اس موقع پر فوڈ سکواڈ نے گندے برتن وغیرہ کو بھی توڑا اور دوکانداروں کو سختی سے خبردار کیا گیا کہ وہ حفظان صحت کے اصولوں کو ہر حال میں ملحوظ خاطر رکھیں ۔ نیز گرانفروشی اور صفائی نہ رکھنے والے افراد کو سات ہزار پانچ سو روپے جرمانہ بھی کیا گیا ۔اس موقع پر میونسپل مجسٹریٹ زاہد مجید شیخ نے خبر دار کیا ہے کہ آئندہ صفائی کا خاص خیال رکھا جائے بصورت دیگر مزید سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر