بند کریں
صحت صحت کی خبریںسپیکرپنجاب اسمبلی رانا اقبال قائم مقام گورنر بن گئے،ڈپٹی سپیکر کی سرکاری اجلاس میں مصروفیات،صوبائی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/07/2013 - 11:34:31 وقت اشاعت: 19/07/2013 - 14:49:54 وقت اشاعت: 19/07/2013 - 14:49:22 وقت اشاعت: 19/07/2013 - 14:21:27 وقت اشاعت: 19/07/2013 - 14:11:06 وقت اشاعت: 18/07/2013 - 23:31:10 وقت اشاعت: 18/07/2013 - 12:44:41 وقت اشاعت: 17/07/2013 - 22:03:40 وقت اشاعت: 17/07/2013 - 20:53:46 وقت اشاعت: 17/07/2013 - 20:53:46 وقت اشاعت: 17/07/2013 - 19:03:14

سپیکرپنجاب اسمبلی رانا اقبال قائم مقام گورنر بن گئے،ڈپٹی سپیکر کی سرکاری اجلاس میں مصروفیات،صوبائی وزیر صحت نے برطانوی وزیر خارجہ کا اسمبلی آمد پر استقبال کیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔18جولائی۔2013ء) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کے قائم مقام گورنر بننے اور قائم مقام سپیکر کی مصروفیات کی وجہ سے برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ کا پنجاب اسمبلی میں صوبائی وزیر صحت خلیل طاہر سندھو نے استقبال کیا جبکہ اس موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی حکومتی اجلاس میں شرکت کی وجہ سے مصروف تھے جس کی وجہ سے پنجاب اسمبلی آمد پر برطانوی وزیر خارجہ کا استقبال وزیر صحت خلیل طاہر سندھو نے کیاجبکہ اس موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے۔
18/07/2013 - 23:31:10 :وقت اشاعت