بند کریں
صحت صحت کی خبریںچین ،24 منزلہ عمارت کی کھڑکی کے جنگلے میں پھنسنے والی 5 ساکہ بچی کو بچالیا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/07/2013 - 20:38:58 وقت اشاعت: 24/07/2013 - 15:44:51 وقت اشاعت: 23/07/2013 - 15:48:06 وقت اشاعت: 23/07/2013 - 11:38:02 وقت اشاعت: 22/07/2013 - 23:36:48 وقت اشاعت: 22/07/2013 - 13:49:16 وقت اشاعت: 21/07/2013 - 22:52:19 وقت اشاعت: 21/07/2013 - 21:22:37 وقت اشاعت: 21/07/2013 - 21:13:51 وقت اشاعت: 21/07/2013 - 16:21:17 وقت اشاعت: 20/07/2013 - 20:34:43

چین ،24 منزلہ عمارت کی کھڑکی کے جنگلے میں پھنسنے والی 5 ساکہ بچی کو بچالیا گیا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 22جولائی 2013ء) چین میں 24 منزلہ عمارت کی کھڑکی کے جنگلے میں پھنسنے والی 5 برس کی بچی کو بچالیا گیا۔ پیر کو عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہردائے میں 24 منزلہ عمارت میں پانچ برس کی بچی نے اپنے فلیٹ کی کھڑکی کے حفاظتی جنگلے میں سرپھنسالیا۔ ہمسائے نے رونے کی آواز سن کر فائر فائٹرز کو اطلاع دی اور امدادی کارکنوں نے کھڑکی کاٹ کر بچی کو بچالیا۔بچی کاکہناہے کہ وہ گھرمیں اکیلی تھی اورکھڑکی سے باہرجھانکنے کے دوران اس کاسرجنگلے میں پھنس گیاتھا۔
22/07/2013 - 13:49:16 :وقت اشاعت