بند کریں
صحت صحت کی خبریںلیہ ،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں غیر معیاری انجیکشن کے استعمال سے 20 مریضوں کی بینائی جانے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 25/07/2013 - 16:32:53 وقت اشاعت: 25/07/2013 - 13:09:51 وقت اشاعت: 25/07/2013 - 13:03:16 وقت اشاعت: 24/07/2013 - 22:52:16 وقت اشاعت: 24/07/2013 - 20:52:00 وقت اشاعت: 24/07/2013 - 20:38:58 وقت اشاعت: 24/07/2013 - 15:44:51 وقت اشاعت: 23/07/2013 - 15:48:06 وقت اشاعت: 23/07/2013 - 11:38:02 وقت اشاعت: 22/07/2013 - 23:36:48 وقت اشاعت: 22/07/2013 - 13:49:16

لیہ ،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں غیر معیاری انجیکشن کے استعمال سے 20 مریضوں کی بینائی جانے کا خدشہ

لیہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔24جولائی۔2013ء) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں غیر معیاری انجیکشن کے استعمال سے 20 مریضوں کی بینائی جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ بدھ کو لیہ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال آئی وارڈ کے انچارج ڈاکٹر ذیشان کے مطابق ہسپتال میں غیر معیاری انجیکشن کے استعمال سے 28 مریض سخت متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 20مریضوں کی بینائی جانے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔ ڈاکٹر ذیشان کے مطابق حکومت غیر معیاری انجیکشن کے استعمال کی تحقیقات کراکر ذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچائے ۔
24/07/2013 - 20:38:58 :وقت اشاعت