بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشین: نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 01/08/2013 - 18:31:17 وقت اشاعت: 01/08/2013 - 13:43:29 وقت اشاعت: 31/07/2013 - 22:39:15 وقت اشاعت: 30/07/2013 - 21:09:39 وقت اشاعت: 30/07/2013 - 21:07:32 وقت اشاعت: 30/07/2013 - 16:19:55 وقت اشاعت: 29/07/2013 - 20:41:07 وقت اشاعت: 29/07/2013 - 20:35:27 وقت اشاعت: 29/07/2013 - 20:17:04 وقت اشاعت: 29/07/2013 - 11:35:37 وقت اشاعت: 28/07/2013 - 17:46:56

پشین: نامعلوم افراد کی پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشین(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30جولائی 2013ء) بلوچستان کے ضلع پشین میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو ٹیم پر فائرنگ کی جس سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پشین کے علاقے بازار کونا میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیو کی ٹیم پر فائرنگ کی ،جس سے پولیو ٹیم کے دو میل ورکرز کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار محمد خان موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے تاہم پولیو ٹیم محفوظ رہی ،واقعہ کے بعد جاں بحق پولیس اہلکار کی لاش کو ڈسڑکٹ ہسپتال پشین منتقل کر دیا گیا اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی۔
30/07/2013 - 16:19:55 :وقت اشاعت