بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور اور گردو نواح میں4.6شدت کے ز لزلے کے جھٹکے ،لوگ کلمہ طبیہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/08/2013 - 22:53:08 وقت اشاعت: 02/08/2013 - 21:51:52 وقت اشاعت: 02/08/2013 - 21:47:22 وقت اشاعت: 02/08/2013 - 20:04:35 وقت اشاعت: 02/08/2013 - 14:32:20 وقت اشاعت: 02/08/2013 - 13:30:56 وقت اشاعت: 01/08/2013 - 18:31:17 وقت اشاعت: 01/08/2013 - 13:43:29 وقت اشاعت: 31/07/2013 - 22:39:15 وقت اشاعت: 30/07/2013 - 21:09:39 وقت اشاعت: 30/07/2013 - 21:07:32

لاہور اور گردو نواح میں4.6شدت کے ز لزلے کے جھٹکے ،لوگ کلمہ طبیہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2اگست۔ 2013ء)لاہور اور گردو نواح میں4.6شدت کے زلالے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،لوگ کلمہ طبیہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ،خوف وہراس پھیل گیا۔جمعہ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 رکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کامرکز مقبوضہ کشمیر تھا۔لوگ کلمہ طبیہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہر نگل آئے ،خوف وہراس پھیل گیا۔
02/08/2013 - 13:30:56 :وقت اشاعت