بند کریں
صحت صحت کی خبریںجسٹس افتخار کی عینک ٹوٹ گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2007 - 21:08:41 وقت اشاعت: 16/03/2007 - 17:02:43 وقت اشاعت: 16/03/2007 - 15:03:08 وقت اشاعت: 14/03/2007 - 12:47:40 وقت اشاعت: 14/03/2007 - 11:31:33 وقت اشاعت: 13/03/2007 - 15:53:39 وقت اشاعت: 13/03/2007 - 15:53:39 وقت اشاعت: 13/03/2007 - 13:59:29 وقت اشاعت: 13/03/2007 - 13:01:43 وقت اشاعت: 12/03/2007 - 12:31:00 وقت اشاعت: 11/03/2007 - 22:22:15

جسٹس افتخار کی عینک ٹوٹ گئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 13مارچ 2007 ء ) غیرفعال چیف جسٹس افتخار محمدچوہدری کی گاڑی کوجب سپریم کورٹ کے سامنے وکلاء اور اپوزیشن کے رہنماؤں کے ہجوم کی وجہ سے روکنا پڑا تو اس موقع پر دھکم پیل کی وجہ سے ان کی عینک گرکرٹوٹ گئی جسے ایک صحافی نے اٹھالیا جس کی وجہ سے جسٹس افتخار محمد چوہدری عینک کی مدد کے بغیر ہی اپنے خلاف ریفرنس کی سماعت کے لیے فائل لے کر اندر چلے گئے ۔
13/03/2007 - 15:53:39 :وقت اشاعت