بند کریں
صحت صحت کی خبریںممنوعہ ادویات کا استعمال،کرکٹرجیسی رائیڈرپر6ماہ کی پابندی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/08/2013 - 14:11:36 وقت اشاعت: 20/08/2013 - 22:50:40 وقت اشاعت: 20/08/2013 - 22:47:09 وقت اشاعت: 20/08/2013 - 22:30:45 وقت اشاعت: 20/08/2013 - 21:30:48 وقت اشاعت: 20/08/2013 - 21:23:02 وقت اشاعت: 20/08/2013 - 14:03:08 وقت اشاعت: 20/08/2013 - 13:41:53 وقت اشاعت: 20/08/2013 - 13:41:53 وقت اشاعت: 19/08/2013 - 23:12:42 وقت اشاعت: 19/08/2013 - 21:00:20

ممنوعہ ادویات کا استعمال،کرکٹرجیسی رائیڈرپر6ماہ کی پابندی

ویلنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔20اگست۔ 2013ء)ممنوعہ ادویات کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے کرکٹر جیسی رائیڈر پر چھ ماہ کی پابندی لگادی گئی ۔جیسی رائیڈرکا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نیوزی لینڈ کے اسپورٹس ٹریبونل نے ان پر چھ ماہ کی پابندی لگادی۔ وہ چھ ماہ تک بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے۔ جیسی رائیڈر کا کہنا ہے کہ انہیں ان دواوٴں کے غیر قانونی ہونے کا علم نہیں تھا۔ اس سے پہلے کھلاڑیوں کی ایجنٹ فرم میتھی سن اسپورٹس میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پانچ ماہ پہلے کا ہے۔ کرکٹر کے وکیل کا کہنا ہے رائیڈر نے صرف وزن کم کرنے کی دوا استعمال کی تھی۔
20/08/2013 - 21:23:02 :وقت اشاعت