بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور ، سیکیورٹی خدشات کے باجودخیبر ایجنسی میں انسداد پولیومہم تیسرے روز بھی جاری رہی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/08/2013 - 14:33:24 وقت اشاعت: 22/08/2013 - 14:25:04 وقت اشاعت: 21/08/2013 - 22:39:02 وقت اشاعت: 21/08/2013 - 21:27:50 وقت اشاعت: 21/08/2013 - 21:16:34 وقت اشاعت: 21/08/2013 - 21:15:04 وقت اشاعت: 21/08/2013 - 14:11:36 وقت اشاعت: 20/08/2013 - 22:50:40 وقت اشاعت: 20/08/2013 - 22:47:09 وقت اشاعت: 20/08/2013 - 22:30:45 وقت اشاعت: 20/08/2013 - 21:30:48

پشاور ، سیکیورٹی خدشات کے باجودخیبر ایجنسی میں انسداد پولیومہم تیسرے روز بھی جاری رہی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔21اگست۔ 2013ء)تمام تر سیکیورٹی خدشات کے باجودخیبر ایجنسی میں تیسرے روز بھی انسداد پولیومہم جاری رہی اور مہم میں ایک لاکھ چالیس ہزار بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقررکیا گیاہے۔خیبر ایجنسی کے ایجنسی سرجن ڈاکٹر سمین شنواری کے مطابق خیبر ایجنسی میں تیسرے روز بھی انسداد پولیو مہم جاری رہی۔ اس مہم میں 395ٹیموں نے حصہ لیا۔ مہم کے دوران ایک لاکھ چالیس ہزار بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ۔
21/08/2013 - 21:15:04 :وقت اشاعت