بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور‘ وزیر مملکت برائے صحت شہناز شیخ کے گھر ڈاکہ ۔4ڈاکو وزیر مملکت کے گھر گھس گئے‘ بچوں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/03/2007 - 12:40:37 وقت اشاعت: 16/03/2007 - 21:08:41 وقت اشاعت: 16/03/2007 - 17:02:43 وقت اشاعت: 16/03/2007 - 15:03:08 وقت اشاعت: 14/03/2007 - 12:47:40 وقت اشاعت: 14/03/2007 - 11:31:33 وقت اشاعت: 13/03/2007 - 15:53:39 وقت اشاعت: 13/03/2007 - 15:53:39 وقت اشاعت: 13/03/2007 - 13:59:29 وقت اشاعت: 13/03/2007 - 13:01:43 وقت اشاعت: 12/03/2007 - 12:31:00

لاہور‘ وزیر مملکت برائے صحت شہناز شیخ کے گھر ڈاکہ ۔4ڈاکو وزیر مملکت کے گھر گھس گئے‘ بچوں کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنایا ۔لوٹ مار کے بعد فرار

لاہور(اردوپوئنٹ تازہ ترین اخبار14 مارچ2007) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چار مسلح ڈاکوؤں نے وزیر مملکت برائے صحت شہناز شیخ کے گھر کا صفایا کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چار مسلح مسلح ڈاکو وزیر مملکت برائے صحت شہناز شیخ کے گھر گھس گئے اور اسلحے کے زور پر بچوں کو یرغمال بنا کر طلائی زیورات ،نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ فرار ہوگئے۔وزیر مملکت شہناز شیخ اس اسلام آباد میں ہیں۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلی افسران وزیر مملکت کے گھر پہنچ گئے اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
14/03/2007 - 11:31:33 :وقت اشاعت