بند کریں
صحت صحت کی خبریںسرگودھا ‘سول ہسپتال میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو نہ پایا جا سکا‘8 مریض جھلس گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/08/2013 - 22:46:57 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 21:19:41 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 17:32:59 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 15:39:48 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 15:38:40 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 15:19:52 وقت اشاعت: 23/08/2013 - 20:53:08 وقت اشاعت: 23/08/2013 - 20:52:31 وقت اشاعت: 23/08/2013 - 20:52:06 وقت اشاعت: 23/08/2013 - 20:51:45 وقت اشاعت: 23/08/2013 - 20:49:40

سرگودھا ‘سول ہسپتال میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو نہ پایا جا سکا‘8 مریض جھلس گئے

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔24اگست۔ 2013ء)سرگودھا کے سول ہسپتال میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو نہ پایا جا سکا‘8 مریض جھلس گئے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے سول اسپتال چوک کے قریب پرائیوٹ میڈیکل کمپلیکس میں آگ لگ گئی ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے اسپتال میں زیرعلاج 8 مریض جھلس گئے،فائربریگیڈ حکام کے مطابق اسپتال کے جنریٹر روم میں لگنے والی آگ پھیل گئی، فائربریگیڈ کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
24/08/2013 - 15:19:52 :وقت اشاعت