بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور، مزید دومریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 27/08/2013 - 13:57:22 وقت اشاعت: 26/08/2013 - 20:43:26 وقت اشاعت: 26/08/2013 - 14:21:49 وقت اشاعت: 26/08/2013 - 13:38:19 وقت اشاعت: 25/08/2013 - 12:45:26 وقت اشاعت: 25/08/2013 - 12:37:40 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 22:46:57 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 21:19:41 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 17:32:59 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 15:39:48 وقت اشاعت: 24/08/2013 - 15:38:40

لاہور، مزید دومریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2013ء)صوبائی دارلحکومت میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد45ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران مزید دومریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جو میوہسپتال میں زیرعلاج ہیں ۔ مریضوں میں فیروزوالاکی ثمینہ اور شاہدرہ کا احمدمجتبیٰ شامل ہیں ۔
25/08/2013 - 12:37:40 :وقت اشاعت