کرونا احتیاطی تدابیر کی صریحا خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ،تمام ادارے احتیاطی تدابیر کے اطلاق کو یقینی بنائیں،ڈپٹی کمشنر سرگودھا

محکمہ صحت کورونا کے مصدقہ مریضوں کے لواحقین اور روابط کے زیادہ سے زیادہ نمونے حاصل کرکے ان کے لیبارٹری تشخیص یقینی بنائیں ،عبدالله نئیر شیخ

جمعرات 4 جون 2020 15:38

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2020ء) ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے محکمہ صحت کو ہدایت کی کہ کورونا کے مصدقہ مریضوں کے لواحقین اور روابط کے زیادہ سے زیادہ نمونے حاصل کرکے ان کے لیبارٹری تشخیص یقینی بنائیں تاکہ ناگہانی اموات کو روکا جاسکے جبکہ ڈینگی لاروا کی موجودگی کی صورت میں مالکان کے خلاف مقدمات قائم کئے جائیں تاکہ ڈینگی کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

(جاری ہے)

انہوں نے انسداد ڈینگی وکورونا کمیٹی کے اجلا س کی صدارت کر تے ہوئے کہا کہ کورونا احتیاطی تدابیر کی صریحا خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں جس سے اس مرض کے متعدی ہونے اور شرح اموات بڑھنے کے خدشات سامنے آرہے ہیں ۔انہوں نے تمام اداروں کو حکم دیاکہ کورونا احتیاطی تدابیر کے اطلاق کو یقینی بنائیں ۔انہوں نے ہدایت کی کہ کورونا کے علامات والے مصدقہ اور شدید مریضوں کو ہوم آئسولیشن کی اجازت نہ دی جائے جبکہ ہوم آئسولیشن مریضوں کی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ اور تھرموسکیننگ کو ریکارڈ کاحصہ بنایا جائے ۔انہوں نے ہدایت کی کہ انسداد کورونا ٹیموں کی تعداد میں اضافہ کر کے کورونا کے مریضوں کی تلاش کو تیز کیا جائے تاکہ اس بیماری کے پھیلاو کو روکنے میں مدد مل سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی