جہلم میں کرونا کے مزید چوبیس افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے، سی ای او ہیلتھ

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جون2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال نے بتا یا ہے کہ ضلع جہلم میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 24 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔

(جاری ہے)

جہلم میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 283 ہو گئی ہے اب تک کرونا وائرس سے متاثرہ 193 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو بھجوائے جا چکے ہیں جبکہ 86 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض زیر علاج ہیں۔جہلم میں اب تک کرونا وائرس سے 4 اموات ہوئی ہیں۔

Your Thoughts and Comments