- Home
- Health
- Health News
- سیکورٹی فورسز اور قوم کی قربانیوں کی بدولت ایجنسی میں امن و امان قائم ہو چکا ہے ،اگر نیک نیتی ..
سیکورٹی فورسز اور قوم کی قربانیوں کی بدولت ایجنسی میں امن و امان قائم ہو چکا ہے ،اگر نیک نیتی سے کام لیا جائے تو تمام مسائل آسانی سے حل ہونگے، علاقے میں امن و امان کی بحالی کے بعدترقیاتی سرگرمیوں میں تیزی لائی گئی،عوام دو مہینوں کے اندر اندر خوشگوار تبدیلی محسوس کریں گے،نقل مکانی کرنے والے قبائلی مشران واپس آکر علاقے کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں،میڈیا حالات کے پیش نظر زمہ داری کا مظاہرہ کریے،کمانڈنٹ مہمند رائفلز عمر بخاری کی وفدسے گفتگو
جمعرات 29 اگست 2013 20:54
(جاری ہے)
سیکورٹی فورسز کے جوان دشوار گزارعلاقوں میں اپنی فرائض بخوبی انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایجنسی میں امن مکمل طور پر بحال ہے۔اور اکا دُکاواقعات کے علاوہ کوئی بدامنی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر خلوص نیت سے کام کیا جائے۔
تو کوئی بھی کام مشکل نہیں ہے۔ اور سخت نہ سخت ٹاسک کو بھی باآسانی پورا کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میڈیا وقت اور حالات کی نزاکت کو دیکھ کر زمہ داری کا مظاہرہ کریں۔اور ریاست مخالف بیانات دینے سے پرہیز کریں۔کیونکہ اس سے حالات ٹھیک ہونے کے بجائے مذید بگڑجاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایجنسی میں ماربل کے واسیع ذخائر موجود ہیں۔اس کو صحیح معنوں میں بروئے کار لاکر علاقے کی تقدیر بدل سکتی ہے۔اور بے روزگاری پر بڑی حد تک قابو پایا جاسکتا ہے۔پاک افغان شاہراہ جلد تجارت کے لیے کھول دی جائیگی۔انہوں نے کہا کہ قبائیلی معاشرے میں قومی مشران کا ایک اہم کردار ہوتا ہے۔علاقے سے نقل مکانی کرنے والے قبائیلی عمائدین واپس آکر علاقے کے دوبارہ آباد کاری میں حصہ لیں۔ اور قبائیلی رسم و رواج کے تحت قومی تنازعات کی حل میں اپنا کردار ادا کریں۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر