بند کریں
صحت صحت کی خبریںجیکب آباد، ہیپاٹائٹس سی کی ویکسین غائب، مریض سخت پریشان ، مریضوں کا احتجاج

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/09/2013 - 14:51:56 وقت اشاعت: 03/09/2013 - 14:10:05 وقت اشاعت: 02/09/2013 - 20:44:25 وقت اشاعت: 02/09/2013 - 20:43:28 وقت اشاعت: 02/09/2013 - 19:52:41 وقت اشاعت: 02/09/2013 - 19:49:51 وقت اشاعت: 02/09/2013 - 18:43:01 وقت اشاعت: 02/09/2013 - 18:41:37 وقت اشاعت: 01/09/2013 - 16:17:17 وقت اشاعت: 31/08/2013 - 22:30:11 وقت اشاعت: 31/08/2013 - 22:11:55

جیکب آباد، ہیپاٹائٹس سی کی ویکسین غائب، مریض سخت پریشان ، مریضوں کا احتجاج

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2ستمبر۔ 2013ء) جیکب آباد میں ہیپاٹائٹس سی کی ویکسین غائب، مریض سخت پریشان ، مریضوں کا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی سول ہسپتال میں ہیپاٹائٹس سی کی ویکسین کئی روز سے ختم ہوچکی ہے جس کے باعث زیر علاج مریضوں کا علاج ادھورہ رہ گیا ہے ، مریضوں کو ویکسین فراہم نہ ہونے کے باعث سینکڑوں مریضوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے ، جیکب آباد کے مختلف علاقوں کے مکینوں نے ویکسین نہ ملنے کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے پہنچ کر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا علاج چل رہا ہے مگر اب ہسپتال انتظامیہ نے ویکسین دینے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ ویکسین حکومت کی جانب سے نہیں ملی ہے ،مریضوں کا کہنا ہے کہ جلد ہمیں ویکسین فراہم کی جائے بصورت دیگر سخت احتجاج کیا جائے گا ۔

02/09/2013 - 19:49:51 :وقت اشاعت