بند کریں
صحت صحت کی خبریںکینسر کے مرض کے متعلق بیداری کیلئے بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ برینڈ ایمبیسڈرمقرر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/09/2013 - 12:50:55 وقت اشاعت: 09/09/2013 - 11:22:00 وقت اشاعت: 08/09/2013 - 19:35:12 وقت اشاعت: 08/09/2013 - 13:04:42 وقت اشاعت: 07/09/2013 - 16:59:41 وقت اشاعت: 07/09/2013 - 15:03:36 وقت اشاعت: 07/09/2013 - 14:13:47 وقت اشاعت: 06/09/2013 - 17:36:13 وقت اشاعت: 04/09/2013 - 21:12:03 وقت اشاعت: 04/09/2013 - 21:11:12 وقت اشاعت: 04/09/2013 - 21:01:38

کینسر کے مرض کے متعلق بیداری کیلئے بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ برینڈ ایمبیسڈرمقرر

چندی گڑھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 7ستمبر 2013ء) پنجاب حکومت نے کینسر کے مرض کے متعلق بیداری کیلئے بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کو برینڈ ایمبیسڈرمقررکردیا۔پنجاب ہیلتھ اور میڈیکل ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ کے آل کھلاڑی یوراج سنگھ نے لوگوں میں کینسر کے بیداری لانے کے مقصد سے پنجاب حکومت ن کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے جس کے بعد انہیں برینڈ ایمبیسڈرمقررکیا گیا ہے۔ کینسر کے متعلق لوگوں کو بیدار کرنے کے لئے 22 اضلاع کے ضلع اسپتالوں میں 28 اور 29 ستمبر کو بیداری مہم چلائیں گے۔
07/09/2013 - 15:03:36 :وقت اشاعت